Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آزاد کشمیر: کابینہ کے تین ارکان کورونا کا شکار

شائع 17 جون 2020 05:29am

آزاد کشمیرکابینہ کے تین مزید اراکین اور قائد حزب اختلاف چوہدری یاسین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

 چوہدری طارق فاروق، مشتاق احمد منہاس اور حافظ احمد رضا قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

چاروں افراد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، انھوں نے عوام سے دعاؤں کی بھی اپیل کی ہے،

آزادکشمیراسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچوہدری یاسین کوروناکاشکارہوگئے۔